Saturday, 1 March 2014

ایشوریہ رائےپارلیمنٹ میں

ایشوریہ رائے نے پاکستان کی پارلیمنٹ لاجز میں ایک رات کے ایک ملین ڈالر لیے؟



جمشید دستی غلط نہیں کہ رہے اصل میں ہوتا یوں ہے کہ جو "ہائی پروفائل" خواتین غلط کام کرتی ہیں وو ایجنسیز کے لیے کام کرتی ہیں، ایجنسیز والے اپنے کام ان سے نکلواتے ہیں، یہ پارلیمنٹرین کی تفصیلات ایجنسیزتک پہنچاتی ہیں -

ان خواتین کو پروٹیکٹ کرناایجنسیز کا کام ہوتا ہے، "ہائی پروفائل" خواتین سے ویڈیوز بنوائی جاتی ہیں ، اوران خواتین نے وہ وہ سیکرٹ نکلواے ہیں وہ مرد بھی نہیں نکلوا سکتے - یہاں تک کہ ان خواتین کے پاس ان پارلیمنٹرین کی فیملی کی بھی وڈیوز موجود ہوتی ہیں -

بیوروکریٹس اور صحافی کام ہی یہی کرتے ہیں پارلیمنٹرین سے اپنا کام نکلوانے کے لئے لڑکیاں ان کے رومز میں بیجھ کر کام نکلوا لیتے ہیں - اسلام باد کیا پورے پاکستان میں یہ کام ہوتا ہے، مجرا پارٹی کروانے کے لئے ایک خاص قسم کے لوگ ہیں -

سلامتی کونسل کی پالیسی پنکچر والی پالیسی ہے مجھے اسکی سمجھ نہیں آ رہی، مجھے سمجھ نہیں آ رہی ٢٦ ایجنسیز ہمارے ملک میں کون کون سی ہے -

بیوروکریٹس کو نواز شریف کو جواب نہیں دینا ہوتا وہ آج بھی ہیں اور کل بھی راہیں گے -
میری یہ بات لکھ لیں ریلوے یا پی ای اے پرائیویٹ نہیں ہو سکتے یہاں تک کہ کوئی بھی ادارہ پرائیویٹ نہیں ہو گا - جمہوریت ہی سارے ہی مسائل کا حل ہے، فوج کا ٹیک اوور کرنا 
     حل نہیں ہے - ڈاکٹر شاہد مسعود
..

Live with Dr Shahid Masood - 27th February 2014 by dm_522c09cf20d0a


 http://mybestknowledge.blogspot.com/2014/02/jamshed-dasti.html

1 comment:

  1. http://mybestknowledge.blogspot.com/2014/02/jamshed-dasti.html

    ReplyDelete

Flags

Flag Counter

well come

CLICK